سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
عاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں پیر سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ڈیلی مرر کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئین کے آرٹیکل 40(1)(c) کے تحت پبلک سیفٹی آرڈیننس کے آرٹیکل 02 (باب 40) کے تحت ترمیم شدہ ایکٹ نمبر 08 آف 1959، ایکٹ نمبر۔ […]
Continue Reading