”جو آگ سے کھیلتا ہے، راکھ ہو جاتا ہے” چینی صدر کی امریکہ کو دھمکی

بائیڈن ،جن پنگ ویڈیو کال کے دوران تلخ کلامی،پیلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پرچین سخت برہم بیجنگ : چینی اور امریکی صدر کے درمیان ویڈیو کال کے ذریعہ بات چیت امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پر پائے جانے والے خدشات کے پس منظر میں ہوئی، جو سوا دو گھنٹے سے […]

Continue Reading

پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ بجٹ تخمینہ کے 21.2 فیصد تک پہنچ گیا

حکومت کا رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینہ کا 21.2 فیصد رہا کیونکہ جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں محصولات کی وصولیوں اور اخراجات میں 3.51 لاکھ کروڑ روپے کا فرق تھا۔ سرکاری اطلاع کے مطابق جون کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی میں حکومت کی […]

Continue Reading

یہودی بستی کی توسیع کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 16 سالہ فلسطینی جاں بحق

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز ایک تصادم کے دوران پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے نوجوان کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔ ایک خبر رساں ادارے کے نمائندے کے مطابق 300 سے 400 فلسطینی ایک […]

Continue Reading

بارش اور سیلاب سے بلوچستان میں تباہی 100سے زائد ہلاک

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان میںمانسون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ کئی اضلاع میں سیلاب کے باعث درجنوں افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حالیہ مانسون سیزن میں اب تک 100 سے زائد افراد صوبے میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔پیر کو بھی صوبے کے […]

Continue Reading

صومالیہ میں بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 23 زخمی

موغادیشو: جنوبی صومالیہ کے دو شہروں میں بدھ کو ہوئے بم دھماکوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ پہلے واقعہ میں ایک خودکش حملہ آور نے زیریں شبیل کے علاقے کے مارکا قصبے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس میں 13 افراد ہلاک اور […]

Continue Reading

فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی

فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی فلپائن کے جزیرے لوزون میں طاقتور زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق راجدھانی منیلا سمیت کئی علاقوں میں 7.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں […]

Continue Reading

اقوام متحدہ: طالبان حکومت میں ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت

اقوام متحدہ کی بدھ کو جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ‘تقریباً ایک سال قبل طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے افغانستان میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں حالاںکہ اس کے بعد مجموعی طور پر سکیورٹی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے طالبان کے […]

Continue Reading

حکومت نے پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے ہر حربہ اپنایا، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے مخلوط حکومت پر الزام لگایا کہ ہم (پی ٹی آئی) الیکشن ہار جائیں۔مسٹر عمران نے یہ الزام پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے خلاف اپنی پارٹی کی […]

Continue Reading

ایران :عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کیں

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے اور اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے دو ہزار دو سو بہتر افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ عدلیہ […]

Continue Reading

افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

افغانستان کی شفقنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ صوبے تخار میں بہارک کے علاقے چایلہ میں ہوا جس میں طالبان گروہ کا ایک سینیئر کمانڈر زخمی بھی ہوا ہے۔ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں […]

Continue Reading