بقیع کی تعمیر تک ہماری تحریک جاری رہے گی :مولانا محبوب مہدی عابدی

انشاءاللہ بقیع میں بہت جلد خوبصورت روضہ تعمیر ہوگا : مولانا احتشام عباس زیدی ممبئی: البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے زوم کے ذریعے ایک بزرگ عالم دین مولانا سید احتشام عباس زیدی کی صدارت میں انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی ۔کانفرنس کا آغاز […]

Continue Reading