فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی

دنیا

فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی
فلپائن کے جزیرے لوزون میں طاقتور زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق راجدھانی منیلا سمیت کئی علاقوں میں 7.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں آنے والے زلزلے سے فوری طور پر نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔