اگلے 5 دن ان ریاستوں میں تیز بارش کا الرٹ، ہیلپ لائن نمبر بھی جاری
ہندوستان میں مانسون مکمل طور پر پہنچ چکا ہے۔ بعض مقامات پر اتنی شدید بارش ہو رہی ہے کہ وہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اسی دوران محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ پانچ روز کے دوران مختلف ریاستوں میں ہونے والی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات […]
Continue Reading