ایک ہی منڈپ میں 2 بہنوں سے شادی

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نیجس نوجوان کے ساتھ شادی کی اس کا نام […]

Continue Reading

ممبی میں ہویے دہشت گردانہ حملہ کے 14 سال مکمل

26/11 کا دلسوز واقعہ اور دہشت گردانہ حملہ کبھی نہ بھولنے والا سانحہ ہے مولانا علی اصغر حیدری ممبی 26/11 کے حملہ میں سینکڑوں شہری کے علاوہ 18 پولس کے جوان اور بالخصوص انڈین پولس سروسز کے شہید ہیمنت کرکرے، اشوک کامٹے اور وجیے سالسکر کی بہادری اور فرض شناسی کو ہر دور میں نمونہ […]

Continue Reading

این سی پی لیڈر جتیندر اوہاد کو عبوری ضمانت مل گئی، ایک خاتون سے چھیڑ چھاڑ کا الزام ہے

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی اور مہاراشٹر کے سابق وزیر جتیندر اوہاد کو چھیڑ چھاڑ کے ایک معاملے میں منگل کو عبوری ضمانت مل گئی۔ تھانے کی سیشن عدالت نے اوہاد کو عبوری ضمانت دے دی۔ ممبئی پولیس نے ایک خاتون کی شکایت پر ان کے خلاف چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کیا […]

Continue Reading

ممبئی : ایک سالہ بچے کی خسرہ سے موت 61 ؍ بچےاسپتال میں داخل ،خسرہ نے وبائی صورت اختیار کرلی

ممبئی میں خسرہ کی وبا سے پائیدھونی سے متصل نل بازار علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک سالہ بچے کی موت ہوگئی جبکہ پوری ممبئی سے اس بیماری سے متاثر 61 ؍ بچوں کو کستوربا اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 6 ؍ بچوں کو آئی سی یو میں آکسیجن […]

Continue Reading

رانی باغ میں لوگوں کا اژدہام ، چڑیا گھر کے باہر فٹ پاتھ پر بھی لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی

ممبئی :دیوالی کےموقع پربائیکلہ کے ویرجیجاماتا اُدیان ( رانی باغ ) میں حسب روایت سیر وتفریح کیلئے آنےوالوں کی اس بار بھی بھیڑ رہی۔ اس کی وجہ سے دیوالی کے ایک ہفتہ میں یہاں کے ٹکٹوں سے موصول ہونےوالی رقم میں 2019 ء کی دیوالی کےمقابلے 138؍فیصد کا اضافہ ہواہے۔ یاد رہے کہ 2020ء اور […]

Continue Reading

ممبئی یونیورسٹی شعبہ اردو کی جانب سے ‘ یوم سرسید’ تقریب کا انعقاد

ممبئی : یوم سرسید کے موقع پر شعبۂ اردو ممبئی یونیورسٹی کے زیر اہتمام 17 اکتوبر کو ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدرات معروف اسکالر اور سیاست دان ایڈوکیٹ یاسین مومن نے کی اورمہمان خصوصی انقلاب کے ایڈیٹر شاہد لطیف نے توسیعی خطبہ پیش کیا ۔ انھوں نے سرسید کی علمی […]

Continue Reading

غیر امدادی اسکولوں کے اساتذہ کا آزادمیدان میں زبردست احتجاج

ریاست کی نجی پرائمری،سیکنڈری اورہائر سیکنڈری غیر امدادی اسکولوں کے تقریباً 56؍ ہزارتدریسی اور غیر تدریسی عملہ کو گرانٹ کیلئے حکومت کے 15 ؍نومبر 2011ء اور4 ؍جون ۲۰۱۴ءکےفیصلے کو نافذکرنے کیلئے اساتذہ کی تنظیم ’شکشک سمنوئے سنگھ‘ 10؍اکتوبر سے آزاد میدان میں احتجاج کررہی ہے ۔ 8 ؍دن گزر جانے کے باوجود حکومت کی طرف […]

Continue Reading

ممبئی بندرگاہ پر 1725 کروڑ روپئے کی 20 ٹن ہیروئن ضبط

ہندوستان کو نشے کی دلدل میں دھکیلنے کے منصوبوں کو دہلی پولیس نے ناکام کردیا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ممبئی میں واقع ناوا شیوا بندرگاہ سے 20 ٹن ہیروئن برآمد کیا ہے۔ دہلی پولیس کے ذریعہ ضبط کی گئی ہیروئن کی یہ اب تک کی سب سے […]

Continue Reading

داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ہسپتال میں داخل

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے جے جے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ Iqbal Kaskar admitted to JJ Hospital ممبئی: داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب ممبئی کے جے جے ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔ ایک […]

Continue Reading
mumbai traffic police

ممبئی میں ایک دن میں چھ ہزار چالان کٹے

ممبئی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سر گرم ہو گئی ہے۔ ایک دن میں چھ ہزار افراد کے چالان کاٹے گئے۔ ٹریفک پولیس نے دہی ہانڈی کے دن خصوصی مہم چلا کر قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف یہ کارروائی کی ہے۔ ممبئی ٹریفک پولیس سے […]

Continue Reading